[news_event_ticker]

نوٹس برائے طلبہ (سال اوّل)

نوٹس برائے طلبہ (سال اوّل)

اہم اطلاع برائے طلبہ سالِ اوّل

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بروز منگل، بتاریخ 03 فروری 2026ء ہر صورت درج ذیل اشیاء اپنے ہمراہ لائیں:

  • ب فارم نمبر
  • والد کا شناختی کارڈ نمبر
  • ایک عدد تصویر (وائٹ بیک گراؤنڈ کے ساتھ)

واضح رہے کہ مذکورہ تاریخ کو پروف ریڈ فارم اور اوریجنل فارم موجود ہوں گے جن پر طلبہ کے دستخط (Sign) اور انگوٹھے کے نشان (Thumb Impression) لیے جائیں گے۔

جب تک فارم پر دستخط اور انگوٹھے کا نشان مکمل نہ ہو جائے، کوئی بھی طالب علم کالج نہیں چھوڑے گا۔

انتباہ: اگر کوئی طالب علم بغیر کارروائی مکمل کروائے کالج چھوڑ گیا تو وہ اپنے داخلے کا خود ذمہ دار ہوگا۔


پرنسپل:
گورنمنٹ اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز
لاہور کینٹ، غازی آباد